امریکی صدرٹرمپ کی ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت آمد

واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) امریکی صدرٹرمپ کی ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کی آمد پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکاءخوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے۔ اس فوٹیج میں صدر ٹرمپ کو ایک شادی کی تقریب میں شریک دیکھا جا سکتا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کے …

واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) امریکی صدرٹرمپ کی ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کی آمد پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکاءخوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے۔ اس فوٹیج میں صدر ٹرمپ کو ایک شادی کی تقریب میں شریک دیکھا جا سکتا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے آبائی علاقے بڈ منسٹر ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں جاری شادی کی تقریب میں اچانک بغیر کسی دعوت کے آن پہنچے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply