امریکی صدر روس کے ساتھ سائبر سکیورٹی یونٹ کے قیام کی تجویز دینے کے بعد اس سے پیچھے ہٹ گئے

واشنگٹن ۔ 10جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے ساتھ سائبر سکیورٹی یونٹ کے قیام کی تجویز دینے کے بعد اس سے پیچھے ہٹ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی مذاکرات کے بعد اس کو نافذ کرنے کی بات کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی ٹرمپ نے ٹویٹ کر کے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ دونوں ممالک کی …

واشنگٹن ۔ 10جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے ساتھ سائبر سکیورٹی یونٹ کے قیام کی تجویز دینے کے بعد اس سے پیچھے ہٹ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی مذاکرات کے بعد اس کو نافذ کرنے کی بات کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی ٹرمپ نے ٹویٹ کر کے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ دونوں ممالک کی مشترکہ سائبر سکیورٹی یونٹ ممکن ہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ یہ حقیقت ہے کہ صدر پیوٹن اور انہوں نے سائبر سکیورٹی یونٹ پر تبادلہ خیال کیا، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply