امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپجمعرات کو جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو میکسیکو کے صدر جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کی برطرفی کے بعد وہ پہلی مرتبہ وائیٹ ہاﺅس میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیں گے۔ امریکی میڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اس پریس کانفرنس کو بہت …

واشنگٹن ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو میکسیکو کے صدر جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کی برطرفی کے بعد وہ پہلی مرتبہ وائیٹ ہاﺅس میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیں گے۔ امریکی میڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اس پریس کانفرنس کو بہت اہمیت دی جارہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply