واشنگٹن ۔19فروری (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان بورڈ آف پیس اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی ملاقات ہوئی اوردونوں رہنمائوں نے باہمی خیرسگالی کا اظہار کیا اور مصافحہ کیا۔امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلے بھی لگایا،ملاقات میں غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان بورڈ آف پیس اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی ملاقات ، باہمی خیرسگالی کا اظہار

مزید خبریں