واشنگٹن ۔ 07 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (کل) بدھ سے چین کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔چین امریکا تعلقات کے حوالے سے امریکی قومی کمیٹی کے چیئر مین سٹیفن آرلنز نے گزشتہ روزچائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کو دیئے گئے انٹرویو میںکہا کہ امریکا اور چین کے صدورکی بالمشافہ ملاقات اور تبادلوں سے ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور دوستی کو مزید گہرا گیا …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (کل) 2 روزہ سرکاری دورے پر آج چین پہنچیں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 07 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (کل) بدھ سے چین کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔چین امریکا تعلقات کے حوالے سے امریکی قومی کمیٹی کے چیئر مین سٹیفن آرلنز نے گزشتہ روزچائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کو دیئے گئے انٹرویو میںکہا کہ امریکا اور چین کے صدورکی بالمشافہ ملاقات اور تبادلوں سے ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور دوستی کو مزید گہرا گیا جا سکے گا اور مزید زیادہ متعلقہ مسائل پر یکساں خیالات کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان سازگار تعاون سے چین اور امریکاکے تعلقات کی ترقی کی مضبوط بنیاد کے قیام کے لئے فائد ہ مند ہو گا۔








