امریکی صدر کا فرانسیسی شراب پر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن۔20جنوری (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس سے درآمد کی جانے والی شراب پر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔شنہوا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان ایک صحافی کے سوال کے جواب میں دیا، جس میں پوچھا گیا تھا کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ان کے تجویز کردہ بورڈ آف پیس اقدام میں شامل ہونے سے انکار کیوں کیا۔ صدر ڈونلڈ …

واشنگٹن۔20جنوری (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس سے درآمد کی جانے والی شراب پر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ۔شنہوا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان ایک صحافی کے سوال کے جواب میں دیا،

جس میں پوچھا گیا تھا کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ان کے تجویز کردہ بورڈ آف پیس اقدام میں شامل ہونے سے انکار کیوں کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں ان کی شراب اور شیمپین پر 200 فیصدٹیرف عائد کر دوں گا تو ان کو بورڈ آف پیس میں شامل ہو نا پڑے گا۔