واشنگٹن ۔ 04 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ ایشیا کے دوران فلپائن میں ایک اضافی دن قیام کریں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلپائن میں ایسٹ ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
امریکی صڈرٹرمپ فلپائن میں ایک اضافی دن ٹھہریں گے

مزید خبریں