واشنگٹن ۔24فروری (اے پی پی):امریکا کی فضائی کمپنی نے بم سے اڑانے کی دھمکی کی وجہ سے مسافر طیارے کا رخ نئی دہلی کے بجائے اٹلی کی طرف موڑ دیا ۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی مسافر طیارہ نیویارک سے نئی دہلی کے لئے معمول کی پرواز پر تھا کہ اسے ایک بم دھماکے کے ممکنہ خطرے کی وجہ سے ہنگامی طور پر اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایئر پورٹ …
امریکی طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی ، اٹلی میں لینڈنگ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔24فروری (اے پی پی):امریکا کی فضائی کمپنی نے بم سے اڑانے کی دھمکی کی وجہ سے مسافر طیارے کا رخ نئی دہلی کے بجائے اٹلی کی طرف موڑ دیا ۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی مسافر طیارہ نیویارک سے نئی دہلی کے لئے معمول کی پرواز پر تھا کہ اسے ایک بم دھماکے کے ممکنہ خطرے کی وجہ سے ہنگامی طور پر اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایئر پورٹ پر اترنا پڑا۔بوئنگ 9-787 طیارے میں اس وقت 200 سوار تھے۔ اسے سہ پہر چار بجکر بیس منٹ پر روم میں لینڈنگ کرنا پڑی۔








