نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے بعد از دوپہر نرخ 23 سینٹ بڑھ کر 51.83 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 12 سینٹ بڑھنے کے بعد 49.35 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ