امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے بعد 57 سینٹ (1.1 فیصد)کم ہوکر 50.78 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 76 سینٹ (1.6 فیصد ) کمی کے بعد 47.64 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply