امریکی مارکیٹ میں سویابین،مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی

شکاگو ۔ 08 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین،مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔ سویابینکے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برازیل میں اس کی وافر پیداوار کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کیلئے سویا بین کے سودے 13.25 سینٹ کم ہوکر 10.24 ڈالر فی بشل رہے۔بورڈ میں مئی کیلئے مکئی کے سودے 4.75 سینٹ کم ہوکر …

شکاگو ۔ 08 مارچ (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویابین،مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔ سویابینکے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برازیل میں اس کی وافر پیداوار کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مئی کیلئے سویا بین کے سودے 13.25 سینٹ کم ہوکر 10.24 ڈالر فی بشل رہے۔بورڈ میں مئی کیلئے مکئی کے سودے 4.75 سینٹ کم ہوکر 3.74 ڈالر فی بشل رہے۔گندم کے اسی عرصے کیلئے سودے 6.5 سینٹ گرنے کے بعد 4.52 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply