نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں نسبتا گرم موسم کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔مئی کیلئے قدرتی گیس کے سودے 3.5 سینٹ (1.1 فیصد) کم ہوکر 3.066 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔
امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی