امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 21 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی تاہم معتدل موسم کے باعث طلب میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے جون کیلئے سودے 1 سینٹ (0.3 فیصد ) کم ہوکر 3.182 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے جو کہ 8 مئی کے بعد اس کے کم ترین نرخ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply