نیویارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے نرخ 5 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے جس کی وجہ امریکا اور کینیڈا میں موسم سرما کی پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں۔بورڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے گندم کے سودے 29.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.09 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ایم جی ای ایکس کے جولائی کیلئے سودے 35 سینٹ اضافے …
امریکی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے نرخ 5 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے جس کی وجہ امریکا اور کینیڈا میں موسم سرما کی پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں۔بورڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے گندم کے سودے 29.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.09 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ایم جی ای ایکس کے جولائی کیلئے سودے 35 سینٹ اضافے کے ساتھ 7.76 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








