امریکی وال سٹریٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے

نیویارک ۔ 11 مارچ (اے پی پی) امریکی وال سٹریٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے جس کی وجہ بہتر جاب ڈیٹارپورٹ کا اجراءہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 41 پوائنٹ (0.2 فیصد) بڑھ کر 20899 پوائنٹ پر رہا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 6 پوائنٹ (0.27 فیصد) اضافے کے بعد 2371 پوائنٹ رہا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 19 پوائنٹ (0.33 فیصد) بڑھ کر 5858 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply