امریکی وزرائے خارجہ و دفاع ستمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے

واشنگٹن ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکا کے وزرائے خارجہ اور دفاع بھارت میں رواں برس ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ یہ میٹنگ 6ستمبر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہو گی۔ اس ملاقات میں مائیک پومپیو اور جیمز میٹس اپنے بھارتی ہم منصبوں سشما سوراج اور نرملا سیتا رامن سے مذاکرات کریں گے۔

مزید خبریں