دوحہ۔ 14 جولائی (اے پی پی) قطر کے دورے کے بعد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن واپس وطن روانہ ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق قطر کے ساتھ چار عرب ملکوں کے تعلقات میں تعطل کے معاملے کے حل کے لیے سفارتی ملاقاتوں میں بظاہر کوئی پیش رفت حاصل نہیں ہوسکی۔واشنگٹن روانہ ہونے سے قبل، قطر کے امیر، شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ حتمی ملاقات کے بعد، ٹِلرسن نے …
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن قطر کے دورے کے بعد واپس وطن روانہ

مزید خبریں
دوحہ۔ 14 جولائی (اے پی پی) قطر کے دورے کے بعد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن واپس وطن روانہ ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق قطر کے ساتھ چار عرب ملکوں کے تعلقات میں تعطل کے معاملے کے حل کے لیے سفارتی ملاقاتوں میں بظاہر کوئی پیش رفت حاصل نہیں ہوسکی۔واشنگٹن روانہ ہونے سے قبل، قطر کے امیر، شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ساتھ حتمی ملاقات کے بعد، ٹِلرسن نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے احتراز کیا۔ ا








