واشنگٹن ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے توقع کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتوار کو شمالی کوریا کا دورہ کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ اتوار کو جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شمالی کوریا بھی جاسکتے ہیں جہاں وہ شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت کے خاتمے پر …
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ( اتوار کو) شمالی کوریا کا دورہ کر سکتے ہیں

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے توقع کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتوار کو شمالی کوریا کا دورہ کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ اتوار کو جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شمالی کوریا بھی جاسکتے ہیں جہاں وہ شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت کے خاتمے پر بات چیت اور دوسری امریکا شمالی کوریا سربراہ ملاقات کی راہ ہموار کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔








