امریکی و یورپی سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں کمی

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیویارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) امریکا و یورپ کی کی سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی حکام کی جانب سے جرمن بینک پر جرمانے کی اطلاعات پربینکوں کے شیئرز کے نرخوں کا گرنا ہے۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس۔30 انڈیکس سب سے زیادہ متاثر ہوا جو 1.5 فیصد کی کمی پر بند ہوا۔اس کے علاوہ پیرس کا سی اے سی۔40 انڈیکس 1 فیصد جبکہ لندن کا ایف ٹی ایس ای۔100 انڈیکس 0.3 فیصد کمی کا شکار ہوا۔