امریکی ڈالر، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں اضافہ، سعودی ریال کی قدر مستحکم

کراچی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا۔ جمعہ کو امریکی ڈالر، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 5 پیسے، سنگل پیسے، 99 پیسے اور 58 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply