شکاگو ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) امریکی منڈیوں میں گندم اور مکئی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ ہفتہ کے آغاز سے لیکر اب تک گندم اور مکئی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔
امریکی گندم اور مکئی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان