امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر اور نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ کی ملاقاتیں

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر اور نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں سفراء نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول چیف اور معزز مہمانوں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ …

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹن ٹرنر اور نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلمپ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں سفراء نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول چیف اور معزز مہمانوں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی۔