انجینئرامیرمقام سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان روانہ
انجینئرامیرمقام سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔28مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئرامیرمقام سرکاری دورہ پر گلگت بلتستان روانہ ہوگئے۔
وزارت امور کشمیر کے مطابق اپنے دورہ کے دوران وفاقی وزیر اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور گلگت بلتستان حکومت کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزیرانجینئرامیرمقام مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔








