نوازشریف عدالت میںپیش ہوکرمقدمات اورعوام کی عدالت کاسامناکریںگے،کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی کام پریقین رکھتے ہیں،عوام سے کئے گئے انتخابی وعدوں کوعملی جامہ پہناکردکھادیا،انجینئر امیرمقام کا کارکنوں کی تقریب سے خطاب پشاور۔یکم نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ محمدنوازشریف عدالت میںپیش ہوکرمقدمات اورعوام کی عدالت کاسامناکریںگے،انشاءاللہ دونوںعدالتوںمیںسرخروہوںگے، ترقی کاجوسفرشروع کیاتھاوہ انشاءاللہ اسی طرح جاری رہیگا،پاکستان دشمن عناصرچاہتے ہیںکہ اقتصادی راہداری کے راستے میں روڑے اٹکارکرپاکستان …
انجینئر امیرمقام کا کارکنوں کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
نوازشریف عدالت میںپیش ہوکرمقدمات اورعوام کی عدالت کاسامناکریںگے،کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی کام پریقین رکھتے ہیں،عوام سے کئے گئے انتخابی وعدوں کوعملی جامہ پہناکردکھادیا،انجینئر امیرمقام کا کارکنوں کی تقریب سے خطاب
پشاور۔یکم نومبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ محمدنوازشریف عدالت میںپیش ہوکرمقدمات اورعوام کی عدالت کاسامناکریںگے،انشاءاللہ دونوںعدالتوںمیںسرخروہوںگے، ترقی کاجوسفرشروع کیاتھاوہ انشاءاللہ اسی طرح جاری رہیگا،پاکستان دشمن عناصرچاہتے ہیںکہ اقتصادی راہداری کے راستے میں روڑے اٹکارکرپاکستان کومعاشی طورپرمفلو ج بنایاجائے اورسیاسی استحکام کومتزلزل کرنے کیلئے بھی ملک دشمن عناصرمذموم عزائم پرمصروف عمل ہیںمگرانہیںکامیاب نہیںہونے دیںگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے انہوںنے کبل میںریٹائرڈایس پی نورالحدیٰ کی رہائشگاہ پرکارکنوںکی ایک پروقارتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع کئی سیاسی اورسماجی رہنماﺅںوکارکنوںنے پاکستان مسلم لیگ(ن) میںباقاعدہ طورپرشمولیت کااعلان کرتے ہوئے محمدنوازشریف اورانجینئرامیرمقام کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔شمولیت اختیارکرنے والوںمیںویلج ناظم ڈنگرام غلام حیدرخان،سلطنت خان،بہادرخان ودیگرنے شامل ہیں۔








