انسانی وسائل کسی بھی ادارے کاسب سے بڑا اثاثہ ،کامیابی کی ضمانت ہیں، شہزاد دادا

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) جدید کاروباری اداروں کی ترقی میں انسانی وسائل کا شعبہ کلیدی کردار کا حامل ہے۔ انسانی وسائل کسی بھی ادارے کاسب سے بڑا اثاثہ ہوتے ہیں جو اداروں کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے سی ای او شہزاد دادا نے کہا ہے کہ کسی بھی کمپنی کے ویژن کی ترقی اور نفاذ کے لئے انسانی وسائل کا شعبہ ہی …

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) جدید کاروباری اداروں کی ترقی میں انسانی وسائل کا شعبہ کلیدی کردار کا حامل ہے۔ انسانی وسائل کسی بھی ادارے کاسب سے بڑا اثاثہ ہوتے ہیں جو اداروں کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے سی ای او شہزاد دادا نے کہا ہے کہ کسی بھی کمپنی کے ویژن کی ترقی اور نفاذ کے لئے انسانی وسائل کا شعبہ ہی معاون ثابت ہوتا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply