کراچی ۔ 3 جنوری (اے پی پی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 4 پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں 4 پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر …
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 110.54 روپے اورقیمت خرید 110.56روپے ہوگئی

مزید خبریں
کراچی ۔ 3 جنوری (اے پی پی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 4 پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں 4 پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید110.50روپے سے بڑھ کر110.54روپے اورقیمت خرید110.60روپے سے کم ہو کر110.56روپے ہوگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کا اضافہ دیکھاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید111.00روپے سے بڑھ کر111.20روپے اور قیمت فروخت111.30روپے سے بڑھ کر111.50روپے ہوگئی۔








