پاکستان مائیکرو فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایشین مائیکرو فٹسال فیڈریشن کے تعاون سے انٹرنیشنل مائیکرو فٹ سال ٹورنامنٹ میں 27 دسمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو گا۔
انٹرنیشنل مائیکرو فٹسال ٹورنامنٹ میں 27 دسمبر سے شروع ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):پاکستان مائیکرو فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایشین مائیکرو فٹسال فیڈریشن کے تعاون سے انٹرنیشنل مائیکرو فٹ سال ٹورنامنٹ میں 27 دسمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان مائیکرو فٹ سال فیڈریشن کے صدر حاجی طارق محمود نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں مختلف ملکوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے جن کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ 30 دسمبر تک جاری رہے گا اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔







