نیویارک۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں استحکام رہا۔ایکسچیج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.01 سینٹ (0.01 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.2 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 20612 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2860 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں استحکام

مزید خبریں