نیویارک ۔ 05 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.36 سینٹ (0.5 فیصد) کم ہوکر 68.72 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31135 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8981 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں