انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 18 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافے کے باعث امریکی محکمہ زراعت کی جانب سے بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ کا اجراءہے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.34 سینٹ (0.49 فیصد) اضافے کے ساتھ 69.18 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 36105 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2653 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply