نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے سودے 0.17 سینٹ (0.25 فیصد) اضافے کے ساتھ 69.35 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 38971 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 248 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں