نیویارک ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.17 سینٹ (0.22 فیصد) کمی کے ساتھ 78.63 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 20615 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 1787 گانٹھیں زیادہ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں