نیویارک ۔ 21 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی حکومت کی بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں مارچ کے لیے روئی کے سودے 0.79 سینٹ (0.96 فیصد) بڑھ کر 83.42 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31908 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 14652 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.96 فیصد اضافہ

مزید خبریں