نیویارک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملوں کی جانب سے خریداری میں تیزی ہے۔ایکسیچنج میں وقفے کے قریب روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.64 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 64.65 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 17231 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 22530 کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں