انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی، کافی اور کوکا کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 28 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی،کافی اور کوکا کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔ایکسچینج میں مئی کیلئے خام چینی کے سودے 0.66 سینٹ (3.3 فیصد) کمی کے بعد 19.15 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مئی کیلئے سفید چینی کے سودے 13.90 ڈالر (2.6 فیصد) کم ہوکر 528.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اسی مہینے کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 26 ڈالر (1.22 فیصد) کمی کے بعد …

نیویارک ۔ 28 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی،کافی اور کوکا کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔ایکسچینج میں مئی کیلئے خام چینی کے سودے 0.66 سینٹ (3.3 فیصد) کمی کے بعد 19.15 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مئی کیلئے سفید چینی کے سودے 13.90 ڈالر (2.6 فیصد) کم ہوکر 528.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اسی مہینے کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 26 ڈالر (1.22 فیصد) کمی کے بعد 2100 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے سودے 5.15 سینٹ ( 3.5 فیصد)کمی کے بعد 1.411 ڈالرفی پونڈ طے پائے۔نیویارک کے اسی ماہ کیلئے کوکا کے سودے 12 ڈالر (0.6 فیصد) کم ہوکر 1982 ڈالر فی ٹن طے پائے۔لندن کے مئی کیلئے کوکا کے سودے 12 پاﺅنڈ (0.8 فیصد) کم ہوکر 1591 پاﺅنڈ فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply