اوٹاوا ۔ 3 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میںاضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 90 سینٹ بڑھ کر 522.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 1.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 528.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 60 سینٹ اضافے کے بعد …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 3 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میںاضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 90 سینٹ بڑھ کر 522.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 1.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 528.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 60 سینٹ اضافے کے بعد 516.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔








