انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا اور سویابین کے نرخوں میں کمی

شکاگو ۔ 05 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 3 ڈالر کم ہوکر 532.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مئی کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 4.50 ڈالر کم ہوکر 528.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں مئی کیلئے سویا بین کے سودے 14.5 سینٹ کم ہوکر 10.37 …

شکاگو ۔ 05 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 3 ڈالر کم ہوکر 532.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مئی کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 4.50 ڈالر کم ہوکر 528.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں مئی کیلئے سویا بین کے سودے 14.5 سینٹ کم ہوکر 10.37 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply