اوٹاوا ۔ 19 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویا آئل کے نرخوں کا گرنا اور ملکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں جنوری کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 1.80 ڈالر کم ہوکر 517.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں