اوٹاوا ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب اور سویا بین کے نرخوں کا گرنا ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مارچ کے لیے سودے 4.70 ڈالر کمی کے ساتھ 487.30 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔جنوری کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 6 ڈالر کمی کے ساتھ 483.30 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں