انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی

یویارک ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.15 سینٹ (0.19 فیصد) کم ہوکر 78.8 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18536 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 7697 گانٹھیں کم ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply