انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالرحمٰن خان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شفیق بھٹی، ویمن ہاکی کوچ مشتاق احمد، نیشنل ہاکی کلب حافظ آباد کے صدر ریاض احمد مغل نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالرحمٰن خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے الگ الگ …

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شفیق بھٹی، ویمن ہاکی کوچ مشتاق احمد، نیشنل ہاکی کلب حافظ آباد کے صدر ریاض احمد مغل نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالرحمٰن خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا کہ مرحوم کی ملک کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں