انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید104.85روپے اور قیمت فروخت104.90روپے پر بدستور برقرا ررہی۔ اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت …

کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید104.85روپے اور قیمت فروخت104.90روپے پر بدستور برقرا ررہی۔ اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.90روپے اور قیمت فروخت106.10روپے پر برقرار دیکھی گئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کو یورو کی قدر میں65پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید118.20روپے سے کم ہو کر117.30روپے اور قیمت فروخت119.25روپے سے کم ہو کر118.60روپے پر آگئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply