اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن ایشیا کے سینئر ڈیویلپمنٹ آفیسر سریش مینن 21 ستمبر سے تےن روزہ دورے پر پاکستان آئےں گے۔ وہ23 ستمبر تک اپنے دورے کے دوران پاکستان ٹینس فیڈریشن سلیم سیف اللہ خان کے صدر اور دیگر عہدےداران سے ملاقاتےںکریں گے۔ سریش مینن کا پاکستان کا دورا خاص طور پر یہاں جونئےرز ڈیویلپمنٹ پروگرام اور کوچز ایجوکیشن کے حوالے سے …
انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن ایشیا کے سینئر ڈیویلپمنٹ آفیسر سریش مینن 21 ستمبر سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن ایشیا کے سینئر ڈیویلپمنٹ آفیسر سریش مینن 21 ستمبر سے تےن روزہ دورے پر پاکستان آئےں گے۔ وہ23 ستمبر تک اپنے دورے کے دوران پاکستان ٹینس فیڈریشن سلیم سیف اللہ خان کے صدر اور دیگر عہدےداران سے ملاقاتےںکریں گے۔ سریش مینن کا پاکستان کا دورا خاص طور پر یہاں جونئےرز ڈیویلپمنٹ پروگرام اور کوچز ایجوکیشن کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیالات کرنا ہے








