انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل (آج) چار وارم اپ میچ کھیلے جائینگے

کرائسٹ چرچ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل (آج) بدھ کو چار میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ افغانستان اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ نیوزی لینڈ اور پاپوا …

کرائسٹ چرچ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل (آج) بدھ کو چار میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ افغانستان اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ نیوزی لینڈ اور پاپوا نیو گینی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔پیر سے شروع ہوگا۔