یوگیا کارٹا ۔ 21 فروری (اے پی پی) انڈونیشیا میں دریا کے کنارے ٹریکنگ کرتے ہوئے 6 طلبا ءطوفانی بارش کے باعث سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 24زخمی اور 5 لاپتہ ہوئے ۔بین الا قوامی ذرائع ابلاغ نے انڈونیشیا کے ادارہ برائے بحالی سانحہ متاثرین کے ترجمان اگوس ویبو کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ملک کے ثقافتی مرکز ٰیوگیاکاترہ میں 250 طلباءکے گروپ میں سے …
انڈونیشیا میں سیلا بی پانی میں ڈوبنے سے 6طلباء جاں بحق ، پانچ لاپتہ

مزید خبریں
یوگیا کارٹا ۔ 21 فروری (اے پی پی) انڈونیشیا میں دریا کے کنارے ٹریکنگ کرتے ہوئے 6 طلبا ءطوفانی بارش کے باعث سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 24زخمی اور 5 لاپتہ ہوئے ۔بین الا قوامی ذرائع ابلاغ نے انڈونیشیا کے ادارہ برائے بحالی سانحہ متاثرین کے ترجمان اگوس ویبو کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ملک کے ثقافتی مرکز ٰیوگیاکاترہ میں 250 طلباءکے گروپ میں سے 6طلباءسیلابی پانی کی تیز رفتار لہر کی نذر ہوگئے جبکہ 24 طلبا زخمی اور 5لاپتہ ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ۔








