انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ نے بھی فتح کا مزہ چکھ لیا

ویلنگٹن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرک ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے بھی اپنے آخری میچز جیت کر فتح کا مزہ چکھ لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ہفتے کو آخری گروپ میچز کھیلے گئے، گروپ سی کے ایک میچ میں انگلینڈ انڈر 19 ٹیم نے …

ویلنگٹن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرک ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے بھی اپنے آخری میچز جیت کر فتح کا مزہ چکھ لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ہفتے کو آخری گروپ میچز کھیلے گئے، گروپ سی کے ایک میچ میں انگلینڈ انڈر 19 ٹیم نے کینیڈا انڈر 19 کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 282 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کی

مزید خبریں