انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ (کل) سے شروع ہوگا

سا¶تھمپٹن ۔ 29 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ (کل) جمعرات سے 3 ستمبر تک ساوتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دیکر سیریز جاندار کم بیک کیا ہے۔

مزید خبریں