انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 ستمبر سے شروع ہوگا

لندن ۔ 3ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کی کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے میچ میں 60 رنز سے شکست دیکر نہ صرف میچ میں …

لندن ۔ 3ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کی کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو چوتھے میچ میں 60 رنز سے شکست دیکر نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کی بلکہ پانچ میچوں کی سیریز میں بھی 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل بھارت نے کم کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں