انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 ستمبر سے شروع ہوگا

لندن ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پانچویں ٹیسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ پانچواں ٹیسٹ سیریز کا آخری ہونے کے ساتھ ایلسٹر …

لندن ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پانچویں ٹیسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ پانچواں ٹیسٹ سیریز کا آخری ہونے کے ساتھ ایلسٹر کک کے ٹیسٹ کیریئر کا بھی آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔

مزید خبریں