انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں منگل کو آمنے سامنے ہوں گی

مانچسٹر ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ منگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم 2-1 سے جبکہ واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کالی آندھی کی ٹیم فتح یاب رہی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply